امام خامنہ ایایراندنیامثالی شخصیاتمشرق وسطی

رہبر معظم کا ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب میں شہید رجائی اور شہید باہنر کو خراج تحسین پیش کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب سے قبل صدر حسن روحانی نے حکومتی کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button