اسلاماہل بیتبدیع ازمان سعید نورسیترکیمثالی شخصیاتمشرق وسطی

لشکرِ امام مہدیؑ

استاد بدیع الزمان سعید نورسی ؒ سنّی عالمِ دین ، ترکی

لشکرِ امام مہدیؑ

چنانچہ آل محمدﷺ نے بھی آل ابراہیم کی طرح وہی کیفیت اختیار کرلی ہے ، اور وہ اس طرح کہ مختلف زمانوں میں اور مختالف علاقوں میں اکثر مبارک سلسلوں کی رہنمائی نورانی اشخاص ہمیشہ سے مرکزی قیادت و صدارت کا کردار ادا کرتے آئے ہیں اور یہ اتنی کثرت میں ہیں کہ ان قائدین کی مجموعی کیفیت ایک بہت بڑے لشکر کی شکل اختیار کرجاتی ہے ۔ چنانچہ اگر یہ لوگ مادی شکل میں داخل ہوجائیں اور مل جل کر ایک جماعت کی کیفیت اختیار کر لیں اور دینِ اسلام کو آپس کے ربط و ضبط کے اتفاق اور بیداری و چو کسی کا ذریعہ بنالیں اور ایک مقدس ملت کا روپ دھارجائیں تو کسی قوم کا کوئی لشکر اُن کے مقابلے میں ٹھہر نہیں سکے گا۔ تو یہ شان و شوکت والا لشکرمحمدﷺ کی آل ہے، اور یہ امام مہدی علیہ السلام کا خصوصی لشکر ہے۔

استاد بدیع الزمان سعید نورسی ؒ سنّی عالمِ دین ، ترکی

کلیاتِ رسائل نور: مکتوبات، اُنتیسواں مکتوب، ساتویں قسم

اسلامی دعوت

Islami Dawat

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button