امام خامنہ ایامام خمینیایراندنیافوٹو گلریمثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوز

قاسم سلیمانی، مکتبِ امام خمینی و انقلابِ اسلامی کا سرمایہ

قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ

#ImamKhomeini #QasimSoleimani #Rahbar

ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے ‏پر ایک فوجی آپریشن کے معاملے میں جس میں ہمارے جوانوں ‏کو فتح نصیب ہوئی تھی، ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی ‏تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز ‏نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ ‏میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد ‏کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی).

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button