دنیاایرانمشرق وسطییورپ

امریکہ میں صدر کے بدلنے سے ایران کے بارے میں امریکی نقطہ نظر نہیں بدلے گا

ایرانی اسپیکر نے امریکہ میں صدارتی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں صدر کے بدلنے سے ایران کے بارے میں امریکی نقطہ نظر میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں ہوگی اور یہی وجہ ہے کہ ایران کے نزدیک ٹرمپ اور بائیڈن کے آنے اور جانے میں کوئی فرق نہیں ہےکیونکہ یہ دونوں اسرائيلی مہرے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں ملک کی ترقی اور پیشرفت کے سلسلے میں ملک کے اندرونی وسائل اور توانائیوں پر خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے اور اقتصادی مشکلات کا راہ حل بھی ملک کے اندر موجود ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button