دنیاایرانایشیامشرق وسطی

ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 نامی فوجی مشقوں کا آغاز

Iran Forces

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی ، بری فوج کے کمانڈر بریگیڈئر کیومرث حیدری اور دیگر اعلی فوجی حکام کی موجودگی میں اقتدار 99 نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان مشقوں کے دوران خطرات کے مقابلے میں بری فوج کی دفاعی صلاحیتوں اور مہارتوں کا جائزہ لیا جائےگا۔ بری فوج کی مشقوں میں شیراز ایئر بورن بریگیڈز ، اسپیشل فورسز ، ریپڈ ری ایکشن اور ایئر فورس کے اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اقتدار 99 نامی مشقوں میں فوجیوں کو ملک کے دیگر علاقوں سے فوری طور پر ماموریت کے علاقوں میں منتقل کرنے کا تجربہ بھی کیا جائےگا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button