ایشیاایراندنیاعربفلسطینمثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوزیورپ

فلسطینیوں کی عظیم الشان فتح پر ایران کا نایاب تحفہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ میں عظیم فتح پر فلسطینیوں کو تحفہ دیتے ہوئے غزہ نامی ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔

 

غزہ نامی یہ ڈرون طیارہ عسکری مشن کے دوران  تیرہ بمب  دوہزار کلومیٹر کی رینج تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ جاسوسی مشن کے دوران،  پانچ سوکلو گرام وزن  تک کے انٹیلی جینس  آلات لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

غزہ ڈرون طیارے کو عسکری مقاصد کے علاوہ ، جنگلات کی نگرانی، امدادی کارروائیوں  نیز سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کی صورت میں امداد رسانی  جیسے  شہری مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button