اہل بیتاسلاماسلامی تاریخامام خامنہ ایایرانسیرت نبیمثالی شخصیاتمشرق وسطی
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبراسلام کی رحلت کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی۔