تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعہ کے روز غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا اور متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا۔