دنیاامام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی
اطلاع: قائد انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب آج
اطلاع: قائد انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب آج
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمائیں گے۔
اس براہ راست خطاب میں قائد انقلاب اسلامی اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔
یہ خطاب ایران کے وقت کے مطابق شام 7 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 8 بجے براہ راست نشر کیا جائیگا۔