ایرانمشرق وسطی

عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کو فتح ملی: صدر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کی فتح قرار دیا۔

بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکہ نے برسوں تک ملت ایران کو اس کے حق سے محروم کرنے کی کوشش کی لیکن اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا۔

ڈاکٹر روحانی نے کہا کہ یہ اہم نہیں کہ ایران کتنا اسحلہ خریدتا یا بیچتا ہے بلکہ اہم یہ ہے کہ ایران نے اپنا حق حاصل کر لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button