ایرانمشرق وسطییورپ

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ کو ایران کے مفادات کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد نے اپنے ایک ٹوئيٹ میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے حکام کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو ایران کے مفادات کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بعد ایران کے جوہری ادارے کے متعدد بار معائنہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری ادارے کے بورڈ کے حکام کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو ایران کے اعلی مفادات کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button