عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد کے الرضوانیه علاقے میں اب بمباری نہیں ہو رہی اور اس کی وجہ بغداد کے رہائشی علاقے الرضوانیه میں امریکی سفارتخانہ تھی۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر محمد البصری نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے عملے نے نقصان اٹھانے والوں کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا لیکن انہوں نے امریکہ کی جانب سے مالی امداد کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔