مشرق وسطیعراق

عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری… ویڈیو

Iraq

عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے اس فوجی ٹرک پر پہلی فروری 2021 میں حملہ کیا گیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی صوبے البصرہ کے اللحیس علاقف کے نزدیک سڑک کے کنارے لگے بم کے دھماکے سے یہ حملہ کیا گیا۔

الصابرین نیوز کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کی ذمہ داری، اولیاء الدم نامی گروہ نے قبول کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button