مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈر اور اہلکارکل 19 بہمن مطابق 7 فروری کو حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں کورونا وائرس سے متعلق طبی دستورات اور پروٹوکول پر مکمل عمل کیا جائے گا ، رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ فضائیہ کے سربراہ اور بعض اعلی کمانڈر ملاقات کریں گے۔یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی میں انجام پذير ہوگی ۔
خبروں میں


تبصرے