انسانی حقوقدنیاعراقمشرق وسطی

داعش نے ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی

بد نام زمانہ دہشتگرد تنظیم داعش نے عراق کے معروف تجزیہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی۔

دوسری جانب عراق کے صدر برہم صالح، وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں ہشام الہاشمی کے قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری اورر انھیں قرار واقعی سزا دینے پر تاکید کی۔

واضح رہے کہ عراق کے معروف تجزیہ نگار ہشام الہاشمی کل رات ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام کے اختتام کے بعد واپسی پر اپنے گھر کے قریب مسلح دہشتگرد موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کا نشانہ بنے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button