عراقمشرق وسطی

عراق میں آپریشن کلین اپ جاری، 70 دیہی علاقے داعشی عناصر سے پاک

عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج کے مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف فوج نے آپریشن ابطال العراق “عراقی ہیروز” کے چوتھے مرحلے کو انجام دیا جس کے دوران صوبہ دیالہ میں 2 داعش دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button