عراقمشرق وسطی

عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر زور

اپنے ایک انٹرویو میں عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول کا کہنا تھا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق پارلیمنٹ کی قرارداد پر عملدرآمد کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عراقی حکومت بارہا اعلان کرچکی ہے کہ اس کو داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں امریکی فوجیوں کے تعان کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی ملکی سلامتی کے تحفظ کی پوری توانائی رکھتی ہے۔

جنرل یحیی رسول نے واضح کیا کہ عراق کی مسلح افواج اپنی فضائی، زمینی اور بحری طاقت میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button