مشرق وسطیانسانی حقوقعراقعربیورپ

عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر امریکہ کی بمباری

عراق میں آمریکی جارحت جاری عالم اسلام کی مذمت

صابرین نیوز کی آج جمعہ کے روز کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحدی علاقے البوکمال  اور القائم  میں ایک گھر اور ایک اور مقام پر بمباری کی  جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق جس گھر پر امریکہ کے جنگی طیاروں نے حملہ کیا وہاں سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں پر حملہ ہوا تھا۔

امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صدر جو بایڈن کے حکم پر مشرقی شام کے علاقے پر بمباری کی گئی جو امریکی فوجیوں پر حملہ کیلئے استعمال ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button