اسلامامام خامنہ ایایرانایشیادنیافوٹو گلریمثالی شخصیاتمشرق وسطی

اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔

وہ وقت کہ جب اسلامی جمہوریہ (ایران) ایک ننہا اور نازک پودھا تھا، اُس وقت (دشمن) اسے اکھاڑنے سے قاصر رہے، آج جب کہ وہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، کیا انُ کے لئے اسے اکھاڑ پانا ممکن ہے؟! ان کی خواہش تھی کہ اسلامی جمہوری نظام کو ساقط کر دیں مگر اس آرزو کو اپنے دل میں لئے ایک ایک کر کے اپنی قبروں میں پہونچ گئے! (رہبر انقلاب اسلامی،18 جون 2017)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button