مشرق وسطیامام خامنہ ایایرانمثالی شخصیات

شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر سے وابستہ آفیشل ویب سائٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ” لشکر فرشتگان تاریخ ساز” کے تحت قومی کانفرنس کے نام  اپنے پیغام میں اسلامی انقلاب اور مقدس دفاع کے دوران قید و بند کی صعوبتیں برادشت کرنے، اس راہ میں جسمانی معذور ہونے خصوصا اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

آپ نے ان خواتین کو مجاہدہ، بہادر اور سرفروش قراردیا اور اسلامی انقلاب کی قابل فخر اور بلند ترین چوٹیوں سے تعبیر کیا۔

17 ہزار شہیداء، غازیوں اور جانباز خواتین کی قومی کانفرنس “لشکر فرشتگان تاریخ” کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام شہید فاؤںڈیشن میں ولی فقیہ کے نمائںدے حجت الاسلام شکری نے پڑھ کر سنایا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button