ایرانامام خامنہ ایمثالی شخصیاتمشرق وسطی

غدار اور دشمن تجزیہ نگار بڑے واقعات کو غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ 9 دی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب میں عظیم اور علمی شخصیات شہید فخری زادہ، آ یت اللہ مصباح یزدی، شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہددی المہندس کی گرانقدر خدمات کی قدردانی کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button