اسلامامام خامنہ ایانسانی حقوقاہل بیتایرانایشیادنیافلسطینمثالی شخصیاتمشرق وسطی

رہبر سید علی خامنہ ای نے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی ہمیشہ حمایت کرے گا

اللہُ اکبر لبّیک یا خامنہ ای رہبر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسے جعلی و غاصب صیہونی حکومت کے شر سے نجات دلانے کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button