مشرق وسطیامام خامنہ ایایرانمثالی شخصیات

شہداء کا پیغام دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے ہے: رہبر انقلاب اسلامی

The message of the martyrs is for the good of this world and the hereafter: Leader of the Islamic Revolution

شہداء کا پیغام دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے ہے: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور یوم شہداء ،جانثاروں اور فدا کاروں کے موقع پر اپنے پیغام میں تاکید کی کہ ہمیں  شہداء کے پیغام کو صحیح طور پر سننا چاہیے اور اس سے ہر دور اور نسلوں میں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی دنیا و آخرت کو سنوارنے کے لئے استفادہ کرنا چاہیے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ شہداء ہماری آئندہ نسل کے لئے لازوال نمونہ ہیں۔

آپ نے فرمایا کہ شہداء ہدایت کے ستارے اور ہم اور ہماری آئندہ نسل کے لئے نمونہ ہیں۔ ان کا کردار درس ہے۔ ان کی آرزوئیں حکمت سے بھرپور ہیں۔

واضح رہے کہ ڈکٹیٹر صدام کی حکومت نے 22 ستمبر 1980 کو ایران پر ایک بڑی اور طویل جنگ مسلط کی اور ہر سال 22 ستمبر سے ایران میں ہفتہ دفاع مقدس منایا جاتا ہے۔

#Iran

#ImamKhamenei

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button