مثالی شخصیاتحسن نصراللہلبنانمشرق وسطی

سید حسن نصر اللہ آئندہ ہفتہ قوم سے خطاب کریں گے

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ منگل کے دن قوم سے خطاب میں ملکی ، علاقائي اور عالمی صورتحال بیان کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کا خطاب مقامی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے ہوگا۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں اسلامی مزاحمت کے شہید کمانڈروں کو بھی خراج عقیدت پیش کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button