اسلاماسلامی تاریخاہل بیتایام اللہتاریخ پیغمبریندعاماہ رجبویڈیوز

دعائے ماہ رجب

ماہ رجب، ماہ خدا

ماہ رجب کی دعا عربی زبان میں اردو ترجمہ کے ساتھ

’’یا مَنْ اَرْجُوهُ لِکُلِّ خَیْرٍ وَآمَنُ سَخَطَهُ عِنْدَ کُلِّ شَرٍّ یا مَنْ یُعْطِى الْکَثیرَ بِالْقَلیلِ یا مَنْ یُعْطى مَنْ سَئَلَهُ یا مَنْ یُعْطى مَنْ لَمْ یَسْئَلْهُ وَمَنْ لَمْ یَعْرِفْهُ تَحَنُّناً مِنْهُ وَرَحْمَةً اَعْطِنى بِمَسْئَلَتى اِیّاکَ جَمیعَ خَیْرِ الدُّنْیا وَجَمیعَ خَیْرِ الاْخِرَةِ وَاصْرِفْ عَنّى بِمَسْئَلَتى اِیّاکَ جَمیعَ شَرِّ الدُّنْیا وَشَرِّ الاْخِرَةِ فَاِنَّهُ غَیْرُ مَنْقُوصٍ ما اَعْطَیْتَ وَزِدْنى مِنْ فَضْلِکَ یا کَریمُ یا ذَاالْجَلالِ وَالاْکْرامِ یا ذَاالنَّعْماَّءِ وَالْجُودِ یا ذَاالْمَنِّ وَالطَّوْلِ حَرِّمْ شَیْبَتى عَلَى النّارِ‘‘

ماہ رجب کی دعا اردو زبان میں

اے وہ جس سے ہر بھلائی امید رکھتا ہوں۔ اور ہر برائی کے وقت اس کے غضب سے امان چاہتا ہوں۔ اے وہ جو تھوڑے عمل پر زیدہ اجر دیتا ہے۔ اے وہ جو ہر سوال کرنے والے کو دیتا ہے۔ اے وہ جو اسے بھی دیتا جو سوال نہیں کرتا اور جو اسے نہیں پہچانتا اپنے احسان و رحمت کی نیاز پر۔ تو مجھے بھی میرے سوال پر عطا فرمادے دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں اور نیکیاں۔ اور میری طلبگاری پر مجھ سے دور فرمادے دنیا اور آخرت کی تمام تکلیفوں اور مشکلوں کو۔ کیونکہ تو جتنا عطا کرے تیرے یہاں کمی نہیں ہوتی۔ اے کریم تو مجھ پر اپنے فضل میں اضافہ فرما۔ اے صاحب جلالت و بزرگی۔ اے نعمتوں اور بخشش کے مالک۔ اے صاب احسان و عطا۔ میری داڑھی کو آگ پر حرام فرمادے۔ آمین

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھی چیک کریں
Close
Back to top button