مشرق وسطیایشیادنیایورپ

شمالی کوریا میں سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی رونمائی

North Korea

راغثرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا میں ایک فوجی پریڈ کے دوران بیلسٹک میزائل لانچنگ آبدوز کی رونمائی ہوئی،اسے سب میرینز میں دنیا کی سب سے طاقتور ٹیکنالوجی قرار دیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر شمالی کوریا کے حکمراں کیم جونگ اون بھی موجود تھے اور جیسے ہی پریڈ میں سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل داخل ہوئے انہوں نے ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button