ایشیادنیا

روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے متأثرین کے لئے کام کرنے والے حکومتی ترجمان شمس ضحی نے بتایا ہے کہ آگ کی شدت بہت زیادہ تھی جس کے باعث عملے کو اس پر قابو پانے میں 2 گھنٹے لگ گئے۔

آگ بجھانے کے دوران جھونپڑوں میں موجود کئی گیس سیلنڈر بھی دھماکے ہوئے، جس سے آتش زدگی میں اضافہ ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان عارضی پناہ گاہوں میں تقریباً ساڑھے 3 ہزار افراد رہتے تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button