ایشیادنیا

جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

جنوبی کوریا کی فوج دو ٹن وزنی وار ہیڈ لوڈ کرنے کی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل بنانے پر دوہزار سترہ سے کام کر رہی تھی۔ جنوبی کوریا نے ایسے عالم میں جدید ترین بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے میزائلی تجربات پر اعتراض کرتا رہا ہے۔ شمالی کوریا کا خیال ہے کہ اس کی میزائلی طاقت امریکہ اور اس کے اتحادیوں منجملہ جنوبی کوریا کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے۔

پیونگ یانگ حکومت، جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی تجربات کو کشیدگی پیدا ہونے کا باعث سمجھتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button