ایشیاپاکستان

سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری: قومی علماء و ذاکرین کانفرنس

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان قومی علماء و ذاکرین کانفرنس سےشیعہ علماء کونسل کے صدر علامہ ساجد علی نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی اور دیگر علماء نے خطاب کیا۔

کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ پاکستان میں فرقہ واریت کو منظم انداز میں پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے، جسے مل کر ناکام بنائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button