دنیامشرق وسطییورپ

وینزویلا میں گرفتار ہونے والا جاسوس امریکی فوجی ہے: وینزویلا

وینزویلا کے اخبار اولتیماس نوتیسیاس نے اپنی تازہ ترین اشاعت میں اس ملک میں گرفتار ہونے والے امریکی جاسوس کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نیکولس میدورو نے اس ملک کی تیل کی تنصیبات کے قریب سے ایک امریکی جاسوس کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی جاسوس کا نام جان ہیث متیو (John Heath Mattew) ہے اور وہ امریکی بحریہ کا سابق فوجی اہلکار ہے۔ اس امریکی جاسوس کو جمعرات کے روز تین دیگر افراد من جملہ وینزویلا کی نیشنل گارڈ کے ایک فوجی سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button