فلسطینمشرق وسطی

غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ

فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ نے اس سے پہلے دعوی کیا تھا کہ ایک راکٹ سدوت نیگف کے علاقے پر گرا جس کے بعد خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دی تھیں۔ ابھی تک جانی اور مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ایک ایسے وقت کئے گئے ہیں جب کورونا وائرس خطے اور پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اور دو ہزار سات سے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے اس علاقے کے فلسطینیوں کو پہلے ہی ادویات اور شدید غذائی قلت کا سامنا ہے اور ہر لمحے اس علاقے میں انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ موجود ہے –

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button