عراقمشرق وسطی

حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

حشد الشعبی کے اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے شمال میں داعش دہشت گرد تنظیم کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی نے داعش دہشت گردوں کے خلاف نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے یہ آپریشن سامراء کے شمال میں آغاز کیا گیا ہے اس آپریشن میں راکٹوں سے داعش کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے ۔ حشد الشعبی کے بیان کے مطابق اس آپریشن میں متعدد داعش دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے کئي ٹھکانوں کو تباہ کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button