انسانی حقوقدنیافلسطینمشرق وسطی

دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنین شہر میں اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 3 فلسطینی نوجوانوں کے گھروں پر حملہ کر کے انہیں ایک بار پھر اغوا کر لیا ہے۔

صیہونی فوجی اسی طرح بیت لحم میں الدھیشہ کیمپ پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں من جملہ اسرائیل کی جیل سے رہا ہونے والے ایک فلسطینی نوجوان کو اٹھا لے گئے۔

صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے الدھیشہ کیمپ پر حملہ کرنے کے بعد فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین تصادم ہوا جس کے بعد صیہونی فوجیوں نے ساؤنڈ بموں کا استعمال کیا اور آنسو گیس کے شیل داغے ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button