ایشیادنیافلسطینمشرق وسطیویڈیوزیورپ

اسرائیل کا آئرن ڈوم مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور !!!

فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیتے ہوئے سیکڑوں میزائیل مقبوضہ علاقوں میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔

اسرائیل کا آئرن ڈوم مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور !!!

فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیتے ہوئے سیکڑوں میزائیل مقبوضہ علاقوں میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔

شدید سنسر اور کڑی نگرانی و نظارت کے باوجود تل ابیب سے ملنے والی رپورٹوں میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ سے داغے جانے والے راکٹ حملوں سے جگہ جگہ آگ لگی ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button