گزشتہ شب و روز میں فلسطینیوں نے ماہ رمضان کے اختتام اور عید کی آمد پر ایسی آتش بازی کا مظاہرہ کیا جس نے صیہونی دشمن کے سارے خواب چکناچور ہو گئے۔ فلسطینی جوانوں نے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے بہیمانہ جرائم، جارحیت اور اندھا دھند بمباری کے جواب میں اسرائیل پر ایسی راکٹ بارانی کی جس کی نظیر اس سے قبل ماضی میں نظر نہیں آئی تھی۔ فلسطین پر قابض، غاصب صیہونیوں نے جس قدر گزشتہ چند روز کے دوران خوف و ہراس کا مزہ چکھا، اُتنا شاید اس سے قبل کبھی نہ چکھا ہوگا۔
https://youtu.be/7utddMBxRQQ
#islamidawat
#freepalestine
#freegaza
#freealquds
#freealaqsa