
"میں اپنی جانب سے اور اپنی جماعت حرکتہ حماس کے ارکان کی طرف سے اور عموما بیت المقدس اور اس کے اطراف میں رہنے والی مجاہد فلسطینی قوم کی طرف سے محترم دوست امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب اور ان کے رفقاء کو بلکہ پورے پاکستان ، ریاست ، حکومت ، جماعتوں اور قوم کو ، پاکستانی قوم اور جماعت اسلامی مسئلہ فلسطین کی حمایت کا علم بلند رکھے گی- ہمارے نزدیک پاکستان امت مسلمہ میں ایک بہت اہم مقام رکھتا ہے اور القدس اور مسجد اقصی کے لئے اس کا کردار نہایت اہم ہے …………………
میں آخر میں آپ سے استداء کرتا ہوں کہ بیت المقدس اور فلسطین کو جن حقیقی چلنجز اور خطرات کا سامنا ہے آپ اس کے لئے اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ اٹھ کھڑے ہوجائیں…… ہمارا ساتھ دیں …….”
نوٹ : مکمل خطاب اوپر دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے