اسلامایام اللہایشیاپاکستانعالمی یوم قدسفلسطینماہ رمضانمشرق وسطیویڈیوز

فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی، کراچی میں شپ مارچ+ ویڈیو

پاکستان کے مظلوم پرور عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا نیا طریقہ نکالا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال حالات کچھ الگ ہیں لیکن فلسطینیوں اور بیت المقدس کی حمایت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے یوم القدس کے حوالے سے کشتی ریلی کا انعقاد کیا گیا جو منوڑا ساحل سے نکالی گئی، جس میں فلسطینی پرچم کے ساتھ کئی کشتیاں شامل تھیں۔ ریلی مختلف سمندری راستوں سے ہوتے ہوئے منوڑا ساحل پر اختتام پذیر ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button