اسلامامام خامنہ ایایام اللہایراندنیاعالمی یوم قدسفلسطینفوٹو گلریماہ رمضانمثالی شخصیاتمشرق وسطی
رہبر معظم کا یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کا آغاز/ مسئلہ فلسطین ناقابل فراموش مسئلہ
مسئلہ فلسطین ناقابل فراموش مسئلہ ہے ۔ فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائيلی جرائم میں مغربی ممالک برابر کے شریک ہیں۔مغربی ممالک نے اسرائیل کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد مسئلہ فلسطین ایک نئےمرحلے ميں داخل ہوگیا ۔ ایران نے تہران میں اسرائیل کا سفارتخآنہ بند کرکے اس کی جگہ فلسطین کا سفارتخانہ قائم کردیا جو اسرائیل کے لئے زبردست دھچکہ ثابت ہوا۔ انقلاب اسلامی کی برکت سے فلسطینیوں کے حوصلے مزید بلند ہوگئے ۔ ایران نے فلسطینیوں کی حمایت میں کسی بھی قسم کی حمایت سے دریغ نہیں کیا اور ایران کی حمایت کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔