ہر جگہ کربلا ہر دن عاشورا
16 سالہ فلسطینی کے بعد 60 سالہ فلسطینی بھی شہید
Palestine
معاً فلسطین کی رپورٹ کے مطابق 60 سالہ فلسطینی «حسین قواریق» جو نابلس کے ایک چیک پوسٹ میں منگل کے روز صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا تھا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ 60 سالہ فلسطینی «حسین قواریق» کے پاس ہتھیار تو نہیں تھا تاہم انھیں صیہونی فوجیوں کی بات نہ ماننے پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔