اسلامی جہاد: ترکیہ کی صہیونی رجیم سے سفارتی تعلقات فلسطین کے ساتھ غدّاری ہے۔
فلسطین اسلامی جہاد کے ترجمان: طارق سلمی کا ترکیہ اور صہیونی حکومت کے سفارتی تعلقات پر رد عمل۔
اسلامی جہاد کے ترجمان نے اپنے آج کے بیان میں کہا کہ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین پر اتنے مظالم دھائے جانے کے باوجود ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنا غاصب حکومت کے مظالم کو رائج کرنا ہے۔