امام خامنہ ایایرانعالمی یوم قدسمثالی شخصیاتمشرق وسطی
دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر
کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔