ایران اور روس کے نمائندوں کی ویانہ میں ملاقات
ایسنا کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی امور میں روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے ویانا میں اپنے ایرانی ہم منصب، محسن نذیری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کی نشست سے پہلے منعقد کی گئی ہے۔