شاممشرق وسطییورپ

شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف مظاہرہ

سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے الحسکہ کے الشدادی شہر کے عوام نے کل کرد ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کی جانب سے ظلم و ستم روا رکھے جانے، تشدد، اغوا اور عوام کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے۔

شامی ذرائع کے مطابق امریکہ نےگزشتہ ہفتوں کے دوران الحسکہ کے تیل کے کنووں کے قریبی علاقوں میں فوجی ساز وسامان کی بڑی کھیپ بھیجی ہے اور کرد ڈیموکریٹک فورسز کو جذب کرنے کے لئے انھیں فوجی ٹریننگ دے رہا ہے۔

دوسری جانب روس نے الحسکہ شہر کے المالکیہ علاقے میں فوجی چھاونی قائم کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button