امام خامنہ ایایشیاحزب اللہ حقویردیدعادنیافلسطینمثالی شخصیاتمشرق وسطی
فلسطین کی اسلامی مزاحمت تنظیم اسلامی جہاد کے بانیوں میں سے رمضان عبداللہ محمد شلح وفات کر گئے
فلسطین کی اسلامی مزاحمت تنظیم اسلامی جہاد کے بانیوں میں سے رمضان عبداللہ محمد شلح میلادی 6 جون 2020 کے دن دار الفنا سے دار البقاء میں ہجرت کر گئے.
فلسطینی مزاحمت تنظیم اسلامی جہاد کو، اپنے فلسطینی بھائیوں کو اور تمام مؤمن ومسلمان بھائیوں کو کمالِ حرمت کے ساتھ تسلیت و تعزیت پیش کرتیں ہیں.
حزب اللہ حقویردی(حلمی کوجا آسلان)