دنیاشاممشرق وسطی

شامی ایئرڈیفنس نے اسرائیل کے حملے کو ناکام بنادیا

Syria Damascus

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔

اطلاعات کے مطابق شامی ایئرڈیفنس نے میزائل حملے ناکام بنانے کے بعد مزید اسرائیلی حملوں کے پیش نظر فضائی دفاعی نظام متحرک کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے میزائل حملوں میں صرف املاک کونقصان پہنچا ہے۔ اسرائیل نے جولان کے علاقہ سے دمشق پر میزائل حملہ کیا ۔ اسرائيلی میزائلوں کو شامی ايئر ڈیفنس نے فضا میں ہی ناکام بنادیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button