دنیاترکیشاممشرق وسطی

شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ

روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی حکومت کے مخالفین کے ذرائع ابلاغ نے ہونے والے حملوں کی تصاویر نشر کر کے دعوی کیا کہ روس کے جنگی طیاروں نےادلب کے شہر سرمدا میں جو ترکی کی سرحد سے 2 کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے گیس کی تنصیبات پر بمباری کی۔

روس اور شام کی وزارت دفاع نے ابھی تک اس خبر کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا اور ترکی نے بھی جس کی فوج ادلب میں موجود ہے اور دمقش کے مخالفین اور دہشتگردوں کی حمایت کرتا ہے ابھی تک اس خبر کے بارے میں کسی بھی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button