مشرق وسطیفلسطین

صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں حملہ

The attack of the Zionist army in the West Bank region of Nablus

ایران پریس نے فلسطینی شھاب نیوز کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے نابلس میں بیت فوریق کی جانب سے حملہ کیا جس کے بعد اس کی فلسطینی مزاحمتی فورسز سے جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نےعوریف گاؤں پر حملہ کرکےفلسطینی قیدی کید صباح کے گھر کا محاصرہ کر لیا۔ شمالی رام اللہ میں بھی صیہونی فوج نے سنجل علاقے میں حملہ کیا اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ اس کی جھڑپوں کی خبر ہے۔ جب کہ دوسری طرف فلسطینی مزاحمتی فورسز نے جنین شھر میں صیہونی فوج کا ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

 

 

#nablus

#palestine

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button