ترکی میں ظلم کی انتہا
Violence against the people in Turkey
ترکی میں ظلم کی انتہا. یہ تصاویر اسرائیلی پولیس کا فلسطینیوں پر ظلم و تشڈ نہیں بلکہ یہ ترکی کا شہر آدانا ہے.
اُمّت مسلمہ کے خلیفہ ہونے کا دعوہ کرنے والے ترک حکومت کا مظلوم ترک عوام سے اسرائیلی انداز میں گفتوگو!
واضح رہے کہ یہ ویڈیو تصاویر پچھلے روز ترکی کے شہر آدانا میں لی گئ ہیں. یہ اس دوران لی گئ ہیں کہ جب ترک حکوت کے پولیسوں نے مظلوم مسلمان عوام نا صرف مردوں پر بلکہ خواتین و بچھوں پر بھی تشدد کرتے نظر آرہے ہیں.
واضح رہے کہ یہ ایک بہت بڑا تضاد ہے کہ ایک طرف ترک حکومت، شام کی حکومت اور بشر اصد کو ظالم قرار دے تیں ہیں اور اس بہانے سے شام میں یہ کہتے ہوے کہ ‘ ہم شام میں حریت و ڈیموکرسی لائے گے’ مداخلت بھی کرتیں ہیں لیکن دوسری طرف مسلمان ترک عوام کے ساتھ اسرائیلانہ انداز بھی اختیار کرتے ہیں.
#turkey