امت مسلمہ کے خلیفہ کی حقیقت بے نقاب!
ترک حکوت کی حقیقت فاش!
#Violence against the #muslim people in #Turkey | #Human_Rights
امت مسلمہ کے خلیفہ کا! مسلمانوں پر اسرائیلانہ ظلم
امت مسلمہ کے خلیفہ کی حقیقت بے نقاب ! مسلمانوں پر اسرائیلانہ ظلم. ترک حکوت کی حقیقت فاش!
واضح رہے کہ اس سے کچھ سال قبل ترک صدر نے شام کی حکومت پر انسانی حقوق کی پامالی کرنے کا دعوہ کیا. لہذا وقت اس دعوے کی بے بنیاد ہونے کی دلیل ہے. ترک حکومت کی خارجی سیاست پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ در عصل ترک حکومت کا یے دعوہ کرنا ایک بہت بڑا تضاد ہے. یہ تضاد کچھ اس طرح کا ہے کہ ایک طرف ترک صدر کا امت مسلمہ کے خلیفہ ہونے دعوہ تو دوسری طرف اپنی بیس سال کی حکومت میں امریکہ و صیہونی کے سب سے بڑے حامی ناصر نظر آتے ہیں.