عربمشرق وسطییمن

یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کار آپس میں بِھڑے

جنوبی یمن کے صوبوں شبوہ اور ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔

یمن کے صوبے ابین کے الطریہ محاذ پر سعودی حمایت یافتہ یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپوں کا دوبارہ سلسلہ، گولہ باری سے شروع ہوا ہے جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے اور پھر بعد میں یہ جھڑپیں مزید شدت اختیار کر گئیں۔

یمن میں سعودی عرب سے وابستہ فوجیوں نے جنوبی یمن کے صوبے مآرب سے ساحلی شہر شقرہ کی طرف اپنا جدید ساز و سامان منتقل کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button